اٹلی میں کرونا وائرس کی وجہ سے بازار سنسان اور اشیائے خوردو نوش کی قلت

اٹلی کے شہر میلان سے ملنے والی اطلاع کے مطابق یہاں تیزی سے پھیلنے والے وبائی مرض کورونا وائرس کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگوں کو ملازمتوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔جس کی وجہ سے بازاروں میں رش کی کمی ہو گئی ہے اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء کی کمی کا بھی سامنا ہے۔ جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔جبکہ بچوں کے اسکول بھی بند کر دیے گئے ہیں۔
UFN

اپنا تبصرہ لکھیں