اٹلی میں مسجد کی امامت کے فرائض سر انجام دینے والے محمد بلال احمد کو ان کی بہترین کارکردگی اور بطور امام مسجد احسن طریقے سے فرائض ادا کرنے کے سلسلے میں منتظمین مسجد کی جانب سے تعریفی سند دی گئی ہے۔جبکہ انہیں پانچ برس کی کوششوں کے بعد اٹلی میں رہائشی ویزہ بھی ستائیس رمضان کو موصول ہوا۔
بلال احمد ایک سال سے ذائد عرصہ سے اردو فلک کی سائٹ پر با قائدگی سے کالم نگاری بھی کر رہے ہیں۔ان کا تعلق کھاریاں سے ہے۔ان کی کامیابی پر اردو فلک ٹیم انہیں دلی مبارک باد کہتی ہے۔
UFN