برگن کی Nygård tunnel نی گوڑ سرنگ میں ساٹھ میل فی گھنٹہ کے اسپیڈ زون میں ایک اٹھارہ سالہ ڈرائیور کو ڈرائیونگ لائسنس سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔ہورڈلینڈ ڈسٹرکٹ کے پولیس آفیسر لارش Lars Geitle کے مطابق اس وقت سرنگ میں پولیس نے ناکے لگا رکھے تھے۔اس دوران پانچ ڈرائیوروں کو مقررہ رفتار سے ذیادہ گاڑی چلانے پر جرمانے کیے گئے ۔جب کہ ہفتہ کی رات ساڑھے دس بجے ایک اٹھارہ سالہ ڈرائیور کو ساٹھ کلومیٹر کے ڈرائیونگ زون میں ایک سو دو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے کی وجہ سے اپنے ڈرائیونگ لائسنس سے ہاتھ دھونا پڑا۔
NTB/UFN

zAHIR HAI KOI Pakistan Thori hai jo chahe karte phiro