دس روز بعد ہونے والے الیکشنوں کے لیے عوام نے پہلے سے ہی 80.85 ووٹروں نے ووٹ ڈال دیے۔پچھلے ہفتے سے ایڈوانس ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پہلے ہفتے کے بعد سے پولنگ اسٹیشنوں پر 42,862 ووٹ ڈالے گئے تھے۔وزارت ترقیات نے جمعرات کے روز سے لے کر اب تک کے ووٹنگ کے اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ووٹوں کی تعداد اسی ہزار تک پہنچ گئی جبکہ پچھلے برس سال کے اسی حصے میں اس سے تین ہزار ذیادہ ووٹ پڑے تھے۔پچھلے بلدیاتی انتکابات میں ایڈوانس ووٹنگ کی سہولت آدھے ملین کے لگ بھگ لوگوں نے اٹھائی تھی۔
جبکہ سن دو ہزار تیرہ میں ہر تیسرے آدمی نے پارلیمنٹ کے انتخابات کے دوران ایڈوانس ووٹنگ کی سہولت سے فائدہ اٹھایا۔
NTB/UFN
تحریر عمیر احمد
انتخاب راحیلہ ساجد