نارویجن وزیر انصاف نے ایک پریس کانفرنس میں عوام سے کہا ہے کہ اس مرتبہ ایسٹر کے موقع پر ملنے والی عمعمی رعایات نہیں ملیں گی۔
جبکہ مقامی کاؤنٹی اس بات کو یقینی بنائے گی کہ کسی بھی مقام پر پانچ سے ذیادہ افراد اکٹے نہ ہوں۔جبکہ تمام افراد ایک دوسرے سے دو میٹر تک کا فاصلہ رکھیں۔
ا سکے علاوہ تفریحی حٹس پر نہ جائیں اور نہ ہی تفریحی مقاصد کے لیے کوئی بھی سفر کریں۔
لیکن اس کے بجائے آپ اپنے قریبی علاقوں میں ٹور پر جائیں کھلی فضاء میں سانس لیں۔اس کے ساتھ آپ اپنے گھر کو ٹیک کرنے کے لیے مستریکی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔گھر بیٹھ کر مطالعہ کریں اور غیر ضروری سفر کریں،جبکہ تازہ خبریں اور معلومات سنتے رہیں۔
اس کے علاوہ انہوں نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے آپ کو سی بھی ایسی صورتھال میں پھنسنے سے بچائیں جس میں انہیں دوسروں کی مدد درکار ہو۔یعنی محطاط رہیں۔
انہوں نے عوام سے کہا کہ وہ ان لوگوں کی مدد کریں جنہیں مدد کی ضرورت ہے۔
NTB/UFN