ایپل نے نیٹ فلیکس کو بھی پریشان کر دیا، ایسی سروس متعارف کرا دی کہ صارفین کی خوشی کی انتہاءنہ رہے

ایپل نے نیٹ فلیکس کو بھی پریشان کر دیا، ایسی سروس متعارف کرا دی کہ صارفین کی خوشی کی انتہاءنہ رہے

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کے تین ماڈلز کیساتھ 5 ڈالر فی مہینہ میں ٹی وی سٹریمنگ سروس بھی متعارف کرا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایپل ٹی وی پلس سٹریمنگ ٹیلی وژن سروس 100 سے زائد ممالک میں نومبر کے مہینے سے دستیاب ہوگی تاہم یہ سروس اور ایپل آرکیڈ ویڈیو گیم سبسکرپشن چین میں دستیاب نہیں ہوگی۔

آئی فون، آئی پیڈ اور میک کے خریدار ایک سال کیلئے ٹی وی کی مفت سٹریمنگ سروس حاصل کرسکیں گے جس کی وجہ سے لاکھوں ناظرین کی توجہ اس سروس کی جانب مبذول ہوگی۔

اپنا تبصرہ لکھیں