جعلی ثابت ہونے کے باوجود امریکہ کو جواب دیا گیا کہ اصلی ہے اور برطانیہ کا جعلی بنانا نا ممکن ہے۔
ساتھ بیٹھے کولیگ کے پوچھنے پر کہ آپ نے جعلی کو اصل کیوں کہا تو کیا جواب دیا، ( اپنی عوام اور اپنے ملک کے وفادار نے) انہوں نے کہا کہ اسکو سزا دینا ہمارا اندرونی معاملہ ہے، اگر آج ایک پاسپورٹ جعلی کنفرم کر دیتے تو پوری دنیا میں ہمارا ہر شہری اور ہر پاسپورٹ ہمیشہ کے لیے مشکوک ہو جاتا ۔ تو پوری قوم کو جو اذیت اور شرمندگی ہوتی اسکا شمار نہی ہو سکتا _________
ادھر بغیر مکمل تحقیق کے پوری ایئر لائن کو کھڈے لائن لگا کے انکے پیروکار اسکی فضیلت بیان کرتے نہیں تھک رہے ۔
? ?مزید سنئیے ٹھرو ٹھرو ذرا
#ویتنام ایئرلائن نے پاکستانی پائلٹس کےساتھ تمام پاکستانی عملہ بھی فارغ کردیا۔۔ (37 پائیلٹ اور250 دوسرے ملازمین کی نوکری ختم)
#امارات ایئرلائن نے 150 پاکستانی پائیلٹ سمیت دوسرے عملہ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا
#پاکستان کے واحد دوست ملک ترکی نے پاکستانی پائیلٹ ھٹا دئے، بلکہ حیران کن طور پر انکے F16 پر کام کرنے پاکستانی پائیلٹ و عملہ بھی ھٹا دیا۔
#دنیا کی دوسری ایئرلائنز کی طرف سے بھی یہی ردعمل یقینی۔
#یورپی یونین نے PIA پر پابندی لگا دی۔
#اقوام متحدہ نے اپنے سٹاف کو PIA کو چارٹر کرنے، سفر کرنے سے منع کر دیا۔
یہ سب الزام تراشی کے شوق کا نتیجہ ھے۔۔۔ الزام لگاو، اور بڑا لگاو۔۔۔ کروڑوں کا نہی اربوں کا، بلکہ سیکڑوں اربوں کا۔۔ اسی پالیسی پر عمل کرتے ھوئے وزیر ھوابازی نے بقول اسکے جعلی لائسنس والے پائلٹس کی لمبی لسٹ بنانے کا کہا تو وزیر صاحب کو خوش کرنے کئے لسٹ میں سالوں پہلے وفات پا جانے والے، ریٹائیر ھو جانے والے پائیلٹس کے نام بھی شامل کئے گئے۔۔ایسے پائیلٹس کے نام بھی جن پاس امریکہ و یورپ کے لائسنس ھیں۔ لسٹ لمبی کر کے بریکنگ نیوز بنانے اور اسے پچھلی حکومتوں خلاف پروپگنڈہ کرنے کیلئے کچھ جعلی نام جعلی لائیسنس نمبر ساتھ بھی شامل ھیں۔۔
وزیر موصوف کو یقین تھا کہ وزیراعظم سے شاباش ملے گی۔۔۔۔ لیکن یہ انہیں یہ معلوم نہی تھا پائیلٹ کا لائیسنس صرف 6 مہینے کیلئے ھوتا ھے، ھر 6 مہینے بعد نیا امتحان دے کر لائینس رینیو کروایا ھے۔۔۔ یعنی خود موجودہ حکومت ان پائیلٹس کے 4 ، 4 بار رینیو کر چکی ھے۔۔ شوق تو پورا ھو گیا، شاباش بھی مل گئ ھو گی لیکن PIA بند ھو گئ۔۔ پائیلٹس کے علاوہ بھی ھزاروں افراد بیروزگار ھو گئے۔۔۔ بحرحال شوق کا کوئ مول نہی ھوتا۔۔
ویسے آج حکومت نے PTDC کے 600 ملازمین کی برطرفی کا آڈر بھی جاری کر دیا ھے تاکہ سٹیل مل والے تنہائ محسوس نہ کریں۔
*اناللہ وانا الیہ راجعون،،۔
اس گھر کو آگ لگ گئی اس گھر کے چراغ سے