ایک سو بارہ سالہ جاپانی شہری دنیا کا معمر ترین شخص قرار

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے پریذیڈنٹ نے جاپانی شہری ایک سو بارہ سال کےMasazo Nonaka ماسازو نوناکا نامی شخص کو دنیا کے معمر ترین فرد کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔یہ سرٹیفکیٹ منگل کے روز جاری کیا گیا۔
گنیز بک نے جاپانی شخص کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ اپنے شب و روز اخبار پڑھ کر اور ٹی وی دیکھ کر گزارتے ہیں اس کے علاوہ میٹھی چیزیں شوق سے کھاتے ہیں۔نو ناکو نامی جاپنی معمر ترین فرد جاپان کے ایک جزیرےHokkaido ہو کائیڈو میں رہائش پزیر ہیں۔انکا خاندان ایک سرائے چلا کر گزر بسر کرتا ہے۔
Masazo Nonaka ماسازو سن انیس سو پانچ میں پیدا ہوئے۔انکی پیدائش سے ایک سال پہلے آئن اسٹائن نے اپنی تھیوری برائے میں نظرۂ انحصارپیش کی تھی جبکہ انکی پیدائش کے سات برس پہلے شہرہء آفاق بحری جہاز ٹائیٹانک کا حادثہ ہوا تھا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں