ہفتہ کی دوپہر دو بجے کے قریب اولے سند کاؤنٹی میں پولیس نے ایک ٹین ایجر کو دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دوپہر دو بجے کے قریب مقامی پولیس نے معمول کے گشت کے دوران ایک نو جوان کو اپنے ساتھیوں کو دھمکیاں دیتے ہوئے پایا ملزم کے پاس کھلا اصلحہ تھا اور وہ نشے میں تھا۔پولیس نے اسے فوری طور پر گرفتار کر لیا۔پولیس نے ٹویٹر میں عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پولیس نے بغیر کسی نقصان کے ملزم کو اصلحہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔
NTB/UFN