ایک شخص نے محکمہء روزگار کی کھڑکیاں توڑ دیں

ایک چالیس سالہ شخص نے جمعرات کے روز استوانگر میں محکمہء روزگار کے دفتر پر حملہ کر دیا۔حملہ کرنے والے شخص نے دفتر کی چونتیس کھڑکیاں توڑ دیں۔ جبکہ پانچ منٹ میں چار کھڑکیاں توڑیں۔پولیس نے پڑوسیوں کے فون پر پانچ منٹ کے اندر اس شخص کو موقع پر گرفتار کر لیا۔ اس وقت تک وہ چونتیس کھڑکیاں توڑ چکا تھا۔تا ہم پولیس ابھی تک اسے شنخص نہیں کر سکی۔حملہ آور کو ڈاکٹر کے پاس کسی ممکنہ ذہنی مرض کی تشخٰص کے لیے لے جایا گیا ہے۔عینی شاہدوں کے مطابق حملہ آور شخص نے یہ حملہ لوہے کے راڈ سے کیا تھا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں