نارویجن کمپنی سنوا Synn?ve Finden کے تیار کردہ پنیر کے ایک لاکھ پیکٹوں کو ضائع کرنا کا حکم جاری ہوا ہے ۔یہ کمپنی معروف نارویجن ڈیری کمپنی ٹینےTine کی حریف ہے۔ معروف نارویجن کمپنی کا تیار کردہ پنیر سنوا کمپنی کے پنیر کے مقابل آ گیا ہے۔
اگلے دس دنوں میں سنوا jarlsbergostenدرج ہے جبکہ یہ ٹینے کمپنی کا رجسٹرڈ مارکہ ہے۔اس لیے فولو ڈسٹرکٹ کی عدالت نے اس پنیرکو تلف کرنے کا حکم دیا ہے۔سنوا کمپنی سے ایک پریس میل میں ماگنوس Magnus Tollefsen نے پیغام دیا ہے کہ ہمارے پنیر کے ایک لاکھ پیکٹ مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار پڑے ہیں۔جو لوگوں کی خوراک بنتے لیکن یہ سوچ بہت تکلیف دہ ہے کہ ہمیں یہ پنیر ایک ایسے وقت میں ضائع کرنا پڑے گا جبکہ ہمیں کم سے کم خوراک ضائع کرنی چاہیے۔
NTB/UFN

Recent Comments