بائیس سالہ شخص کو آن لائن لڑکیوں سے بد سلوکی پر نو سال قید کی سزا

عدالت نے ایک بائیس سالہ شخص کو آن لائن اکتیس لڑکیوں کو ہراساں اور غیر اخلاقی سلوک کرنے پر نو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔عدالت نے چار لڑکیوں کے ساتھ آن لائن جبری طور پر ظالمانہ سلوک قرار دیا۔یہ شخص ہاگے لینڈکا رہائشی تھا اور ایک تعلیمی ادارے میں زیر تعلیم تھا۔
NTB/UFN

بائیس سالہ شخص کو آن لائن لڑکیوں سے بد سلوکی پر نو سال قید کی سزا“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں