بانوے سالہ ہیریتے تھامسن اس وقت میراتھن ریس جیتنے والی سب سے معمر خاتون قرارپائی ہیں۔خاتون نے بیالیس میٹر کا فاصلہ طے کیا۔فاتح معمرخاتون نے یہ فاصلہ سات گھنٹے چھبیس منٹ اور چھتیس سیکنڈ میں طے کیا۔جیتنے والی خاتون نے بتایاکہ ایک موقعہ پر جبکہ انہوںنے ابھی صرف چھتیس کلو میٹر کا ہی فاصلہ طے کیا تھا انہیں انتہائی تھکن کا احساس ہوا ۔انہیں ایسا لگا جیسے وہ کسی پہاڑ پہ چڑھ رہی ہیں حالانکہ یہ صرف ایک چڑہائی تھی۔یہ بات انہوںنے مقامی اخبار شارلٹ آبزر ور Charlotte Observer سے بات کرتے ہوئے کہی۔
جبکہ اس و قت تک کا میراتھن ریس جیتنے والا سب سے معمر شخص فجاء Fauja Singh سنگھ ہے ۔ اس نے سن انیس سو تیرہ میں ایک سو ایک سال کی عمر میں یہ ریس جیتی ۔
NTB/UFN