ایک سرکاری ریگولیشن کے مطابق مستقبل قریب میں ایسے گھر و اور عمارات کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیے جانے کا امکان ہے جن یں بجلی کی گاڑیوں کے چارجر نہیں نصب ہوں گے
مقامی حکومت کے وزیر نکولائی برائے ترقیاتی امور نے کہا ہے کہ یہ اقدام لوگوں کی آسانی کے لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ وہ بآسانی بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کا انتخاب کر سکیں۔
اس تجویز کے مطابق وہ تمام نئے گھر اپارٹمنٹس اور تفریحی ہٹس جو تعمیر کیے جائیں گے یا پھر جن کی مرمت کی جائے گی اور ان میں کار پارکنگ ہے میں بجلی کے چارجر لازمی نصب کیے جائیں گے۔
NTB/UFN