ے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے انسٹا گرام پر اپنے بیٹے میرحاکم محمود چوہدری کے ہمراہ تصویر پوسٹ کردی۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر بختاور بھٹو زرداری نےاپنے بیٹےکی انسٹا پروفائل پر تصویر شیئر کی اورکیپشن میں ماں سے محبت کا اظہار کیا گیا ہے اور فوٹو کریڈٹ والد محمود چوہدری کو دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری کے گھر ننھے مہمان کی آمد رواں ماہ کی 10 اکتوبر کو ہوئی جس کا نام انہوں نے میر حاکم محمود چوہدری رکھا ہے۔