برطانیہ میں وزیر اعظم کے عہدے کے لیے خواتین امیدوار

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون برطانیہ کے یورپین یونین سے نکلنے کے فیصلے کے بعد اپنے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈیوڈ برطانیہ میں ماہ ستمبر تک حکومت کریں گے۔ا ڈیوڈ کا تعلق برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی سے ہے۔اس کے کل ڈیڑھ لاکھ ممبر ہیں ۔نئے وزیر اعظم کا فیصلہ پارٹی ممبران کریں گے۔ڈیوڈ کے اس فیصلے کے بعد پانچ افراد ان کی سیٹ سنبھالنے کے لیے تیار ہو گئے تاہم یہ فیصلہ انکی پارٹی کرے گی۔اب برطانیہ میں وزیر اعظم کے عہدے کے لیے صرف دو امید وار باقی بچے ہیں ۔یہ دونوں امید وار خواتین ہیں اور پارلیمنٹ میمبران اور وزراء ہیں۔
پچھلے چھبیس برسوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ برطانیہ میں ایک خاتون وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گی۔اس سے پہلے مارگریٹ تھیچر برطانیہ کی وزیر اعظم تھیں جنہوں نے سن 1979 سے لے کر سن 1990 تک بطور وزیر اعظم برطانیہ پر حکومت کی ۔ان کے نام Theresa May og Andrea Leadsom تھیراسے مائی اور آندریا لیڈ سم ہیں تھیراسے وزیر داخلہ ہیں جبکہ آندریا انرجی منسٹر ہیں۔اور وہ ذیادہ مقبول ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں