گزشتہ رز بریسلز جانے والی نارویجن ائیر لائن ایس اے ایس کو اس وقت ہالینڈ کے کیپیٹل ایمرسٹر دیم کے ائیرپورٹ Schiphol میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی جب جہاز کے کاک پٹ میں سے دھواں نکل رہا تھا۔ہوائی کمپنی کے ترجمان کنوت مارٹن Knut Morten Johansen کے مطابق جیسے ہی ہائی جہاز ایمرسٹر ڈیم ائیرپورٹ پر لینڈ کیا دھواں ختم ہو گیا۔تاہم اس بارے مییں تحقیقی جاری ہے۔
NTB/UFN