بل گیٹس کی طرف سے پناہ گزینوں کے ساتھ سویڈن کے سلوک پر مبارکباد

امریکن کھرب پتی آئی ٹی سے متعلق بل گیٹس نے جرمنی اور سویڈن کو پناہ گزینوں کو کھلے دل سے خوش آمدید کہنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں ان دونوں ممالک کو پناہ گزینوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے اور اچھا سلوک کرنے کی وجہ سے مبارکباد کے مستحق ہیں۔
انہوں نے یہ بات ورلڈ اکنامک فورم سوزرلینڈ کے سلسلے میں کہی۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کو اس مثال سے سبق سیکھنا چاہیے اور مزید پناہ گزینوں کو پناہ دینی چاہیے کیونکہ ہم ایسا کر سکتے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں