نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین سے متعلق زیرگردش ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا اور کہا کہ این سی او سی کا کہنا ہے زیرگردش ویڈیو تین سال پرانی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق این سی او سی نے کہا ہےکہ کورونا ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے اور وزارت صحت کی ہدایت کے مطابق بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگائی جاسکتی ہے۔
A fake video is circulating on social media regarding adverse effects of Covid Vaccination on school children. The video clip is 3 years old. Covid Vaccines are completely safe and can be administered to children as per MoH guidelines.