ناروے میں بچوں کی دیکھ بھال کے داراے کو سب سے کرپٹ ادارہ قراردیا گیا ہے۔اگر کوئی شخص اس ادارے کی تحویل میں جانے والے بچوں کی مدد کرنے کی بات کرے تو اسے زۃنی طور پر نا اہل سمجھا جاتا ہے۔جبکہ یہ ادارہ والدین سے ان کے بچے چھین کر لے جانے ولا ادارہ بن گیا ہے۔اکثر والدین نارویجن معاشرے میں اپنے بچوں کو محفوظ نہیں سمجھتے۔اگر کسی والدین سے یہ ادارہ میٹنگز شروع کرتا ہے تو پھر کسی بھی وقت یہ بچوں کو لے جا سکتا ہے۔
NTB/UFN