بڑی گاڑیوں کی چیکنگ میں کمی

یورپ میں بڑی گاڑیاں اور کیمپنگ ویگنوں کی تکنیکی فٹنس کا کنٹرول سال میں ایک مرتبہ کیا جاتا ہے۔ جبکہ چھوٹی او ر نئی گاڑیوں کو چار سال میں ایک مرتبہ مکینیکل چیکنگ کی ضرورت پڑتی ہے اس کے بعد ہر دو سال کے بعد ان کی پڑتال ضروری ہوتی ہے۔یکم اکتوبر سے کم وزن کی کاروں کی حد تین ہزار پانچ سو 3,500 کلوگرام سے بڑھا کر سات ہزار پانچ سو 7,500 کلو گرام کر دی گئی ہے۔اس کے علاوہ وراثت میں ملنے والی گاڑیوں کا کنٹرول ہر تیس اور پچاس برس بعد کیا جائے گا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں