شیوہ میں بڑے بھائی نے موبائل فون توڑدیا، چھوٹے بھائی نے دلبرداشتہ ہو کر فائرنگ کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
جیو نیوز کے مطابق
پولیس تھانہ پرمولی کی رپورٹ کے مطابق عطاء اللہ کا فون اس کے بھائی نے توڑا تو 17 سالہ نوجوان نے اپنے آپ پر فائرنگ کر کے خود کو شدید زخمی کر دیا جو بعد ازاں کالو خان ہسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔