جمعہ کی رات کو بیرم کے علاقے میں جیولری شاپ پر ڈاکے کی واردات ہوئی۔ ڈاکوئوں نے رات کے ساڑھے تین بجے مارکیٹ کے سینٹرکے راستے سے داخل ہو کرواردات کی ۔پولیس نے عینی شاہدوں سے درخواست کی ہے کہ اگر کسی کے پاس ڈاکے کے وقت کسی قسم کی آواز یا مشاہدے کی رپورٹ ہے تو وہ اصل مجرموں تک پہنچنے کے لیے انکی رہنمائی کریں۔
NTB/UFN