بین الاقوامی پروازوں پر لیب ٹاپ کے استعمال پر پابندی کا امکان

امریکی حکام کی جانب سے اس بات کا اشارہ دیا گیا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ بین الاقوامی پروازوں پر لیب ٹاپ کے استعمال پر پابندی لاگو کر دی جائے گی۔اندرونی محکمہء تحفظ کے وزیر جان کیلی John Kelly. کا کہنا ہے کہ انہیں ایک حقیقی دھمکی موصول ہوئی ہے جس کے مطابق جہازوں کو تباہ کیا جا سکتا ہے۔اس لیے اس امکان کو ختم کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا جا رہا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں