گیا رہ مئی کو سوندرے نور استراند بیورن ڈال میں استقبال رمضان کا پروگرام بو قت چاربجے سہ پہر
موضوع
رمضان کی پلاننگ کیوں اور کیسے؟
رمضان و قرآن تعارف و طریقہ۔
اس ماہ مبارک کے استقبالیہ پروگرام میں بہنوں اور بچیوں کو شرکت کی دعو ت عام ہے۔
خوش آمدید
نظم خواتین سوندرے نور استراند
بیورنڈال مسجد