تارکین وطن کی آمدن سب سے کم

ناروے میں پہلی مرتبہ اسی ہزار کے لگ بھگ افراد نارویجنوں سے اوسطاً دو لاکھ چالیس ہزار کرائون کم کماتے ہیں۔ایک سروے رپورٹ کے کمطابق اعلیٰ تلعیم یافتہ تارکین وطن ایک ماہ میں اوسطاً پنتالیس ہزار کرائون کماتے ہیں جبکہ ایک نارویجن کی اوسط آمدن پینسٹھ ہزار کرائون ہے ۔اس کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ کئی تارکین وطن افرادکو انکی تعلیمی قابلیت کے مطابق ملاززمت نہیں ملتی۔بیشترغیرملکی پ سمنظررکھنے والے انجینئیر یہاں ٹیکسی ڈرائیور ہیں۔جبکہ محکمہء روزگار بیروزگاروں کو روزگاردینے سے ذیادہ بیروزگاری الائونس دینے میں مصروف ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں