موسم گرما میں تھرومسو کی بندرگاہ پر مظاہرین نے غیر قانونی مظاہرہ کیا ۔حکام نے مظاہرین کو منتشر ہونے کے لیے پانچ منٹ کا وقت دیا۔مگر مظاہرین منتشر نہ ہوئے۔اس لیے کورٹ نے ان کے خلاف چار ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا۔جو انہوں نے ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
تنازعہ کی وجہ بندرگاہ پرنقل و حمل کے لیے ایک مزدور فیڈریشن کی ضرورت کا تقاضاہے۔
NTB/UFN