send by Mohammad Tariq
کیلیفورنیا کی انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی کے ماہرین نے بتایا ہے کہ یہ کہکشاں کرہ ارض کے وجود میں آنے کے 6 لاکھ سال بعد تخلیق ہوئی جسے ای جی ایس8 پی سیون کا نام دیا گیا ہے
تیرہ بلین سال پرانی کہکشاں بازیافت کی گئی ہے ۔
کیلیفورنیا کی انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی کے ماہرین نے بتایا ہے کہ یہ کہکشاں کرہ ارض کے وجود میں آنے کے 6 لاکھ سال بعد تخلیق ہوئی جسے ای جی ایس8 پی سیون کا نام دیا گیا ہے۔
اس کہکشاں کی عمر تقریباً 13٫2 بلین سال ہے جو کہ اس وقت ہماری دنیا سے کافی فاصلے پر واقع ہے ۔
ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے اس کہکشاں کا پتہ لگایا گیا ہے جس سے سائنسی بالخصوص خلائی ماہرین میں ہلچل سے مچ گئی ہے
—