پچھلے نو سالوں کے دوران تیل انڈسٹری کے تمباکو انڈسٹری میں سرمایہ کاری نہ کرنے کی وجہ سے سولہ کھرب کء نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔اس کے علاوہ اتنی ہی رقم دوسری قسم کی سرمایہ کاری میں بھی نقصان کی نذر ہو گئی۔
اس کے علاوہ روزنامہ فنانس کے مطابق سرکاری پینشن کی رقوم سن دو ہزار چھ سے دو ہزار پندرہ تک تمباکو اندسٹری میں نہ لگانے کی وجہ سے ایک اعشاریہ چورانوے ملین 1.94 کا نقصان ہوا ہے ۔روزنامہ فنانس کی رپورٹ کے مطابق اس طرح نقصان کا کل تخمینہ تیس کھرب ڈالر کے مساوی لگایا گیا ہے۔
پچھلے دس برسوں کے دوران تیل کی کمپنیوں نے اخلاقی ذمہ داری کے پیش نظر تمباکو انڈسٹری،اسلحہ اندسٹری اور ایسی اندسٹریز جن میں چائلد لیبر شامل تھی سے اپنا سرمایہ نکال لیا تھا۔
NTB/UFN