کرستیانسن میں تیل کی کمپنی میں پروڈکشن آپریٹر کی خالی آسامی کے لیے دو سو درخواستیں موصول ہوئیں۔کمپنی کے مینیجر Terje Lilletvedt, ٹیرجے کے مطابق تیل کی کمپپنیوں میں بحران کے بعد اس مرتبہ معمول سے دس گنا ذہادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔جبکہ اس سے پہلے بیس سے تیس درخواستیں موصول ہوتی تھیں۔یہ سب ہائی کوالیفائڈ لوگ تھے۔جن کے پاس ٹھوس تعلیمی اسناد اور تجربہ تھا۔
NTB/UFN