تین مکان آسمانی بجلی کی زد میں

سوموار کے روز طوفان اور بادو باراں کی وجہ سے تین مکان ساند فیور میں آسمانی بجلی کی زد میں آ گئے۔ایک گھر کے فیوز باکس میں دھماکہ کے بعد دھواں نکلا ۔ اسے وہاں سے ہٹا دیا گیا۔جبکہ ایک خاتون کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ملی ہے۔تاہم اسے طبی امدا کے بعد فارغ کر دیا گیا۔
آپریشن مینیجر Bj248rn Henriksen بیرن ہینرکسن کے مطابق بجلی گرنے سے ذیادہ جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔اور لوگ اب معمول کے مطابق گھر استعمال کر رہے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں