جاب کے دوران سوشل میڈیا کا ا ستعمال

اکثر لوگ ملازمت کے اوقات میں سوشل میڈیا کااستعمال کرتے ہیں۔سوشل میڈی اکے چالیس فیصدصارفین روزانہ آدھے گھنٹے سے ذیادہ سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔مین پاور کے محکمہء روزگار کے لیے کیے گئے سروے رپورٹ کے مطابق اس سے کہیں ذیادہ لوگ سوشل میڈیا کو ملازمت کے مقاصد کے علاوہ ذاتی طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔چوالیس فیصد لوگ جو ملازمت کے سلسلے میں سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں ۔وہ اس پر دس منٹ ااستعمال کرتے ہیں۔جبکہ سوشل میڈیا اکا پرائیویٹ استعمال اس سے ذیادہ ہے۔تیرہ فیصد صارفین نے کہا کہ وہ پرائیویٹ جاب پر ایک گھنٹے سے ذیادہ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں۔جبکہ بتیس فیصد دس منٹ سے لے کر ڈیڑھ گھنٹے تک سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔
سروے کے مطابق ہر تیسرا ملازم ملازمت کے اوقات میں ذاتی مقاصد کے لیے سوشل میڈیا پر بہت ذیادہ وقت استعمال کرتا ہے۔کئی کام کے ساتھی اس بات سے پریشان بھی ہو جاتے ہیں۔لوگوں کی اکثریت یہ کہتی ہے کہ وہ اپنے کام کے ساتھیوں سے کم وقت سوشل میڈیا پر صرف کرتے ہیں۔
NTB/UFN

جاب کے دوران سوشل میڈیا کا ا ستعمال“ ایک تبصرہ

  1. Usooli Taur par dekha jae to ye cheez bht nuqsaaan de sabot hoti hai, Because insan kaam ke saath insaf anhin kar pata, haan kisi ke paas real free time ho to aur baat hai

اپنا تبصرہ لکھیں