عرب نیوز
کچھ روز پہلے ہونے والے ٹریجک واقعہ تاہلہ اٹریٹ سیوج ٹینک سے ملتا جلتا ایاک اور واقعہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔یہ ایک اسکول ٹیچر ال شامی کا پانچ سالہ بچہ تھا جو کہ سڑک پر واقع مین ہول میں گرتے گرتے بچا۔الشرامین کا کہنا ہے کہ وہ اتنی مصروف سڑک پر کھلا مین ہول کی توقع نہیں کر رہا تھا۔ تاہم اس نے بتایا کہ وہ اگر بر وقت بچہ کو نہ بچاتا تو وہ مین ہول میں گر جاتا۔
اسی گلی میں واقع لانڈری کے مالک ابراہم محمد عبداللہ کا کہنا ہے کہ گٹر کا یہ سوراخ تین مرتبہ مرمت ہو چکا ہے مگر ہر بار پانی والے ٹرک اس کا ڈھکن توڑ دیتے ہیں۔تاہم حکومتی اہلکار کرنل سعید نے اس واقعہ کا نوٹس لیا اور لوگوں س درخواست کی کہ اس سے ملتے جلتے ایسے مزید مکقامت کی نشاندہی کریں تاکہ ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔
AN/UFN