جرمن ناروے کی اشتراکی جاسوسی کمپنی کی جاسوسی نے سفارت کاروں اور جرمن ارباب اختیار کو چوکنا کر دیا ہے۔یہ بات جرمن اخبار اسپائیگل نے لکھی۔جرمن اسمبلی میں کنٹرول کمیٹی کے سامنے یہ کیس رکھا گیا کہ جرمن وزیر اعظم اینجلاء میرکلسAngela Merkels کے ٹیلیفونک گفتگو کی جاسوس کمپنیوں نے ریکارڈ نگ کی اس بات پر دونوں ممالک کے تعلقات میں باہمی کشیدگی پیدا ہو گئی تھی۔
اس سا ل ماہ مئی میں جرمن کمپنی نے فرانس کے بارے میں جاسوسی کی تھی۔جبکہ انہوں نے برسلز میں یوپین یونین کی جاسوسی کے فرائض بھی سر انجام دیے۔
NTB/UFN