جمعہ کی شب اوسلو اور لاروک میں لڑائی جھگڑے کے واقعات

جمعہ کی رات ایک بیس سالہ شخص کو کئی آدمیوں نے مل کر مارا پیٹا۔جس کی وجہ سے اسزدو کوب ہونے والے شخص کو جسم پر معمولی چوٹین اور خراشیں آئیں۔یہ واقعہ ایک گولف کلب میں پیش آیا۔ٹویٹر پر پولیس نے رپورٹ کی ہے کہ گشتی پولیس نے پانچ مشکوک حملہ آوروں کو حراست میں لینے میں کامیاب ہو گئی ہے۔یہ واردات سوندرے نور استراند میں پیش آئی۔
چہرے پر بوتل سے حملہ
ہولمن کولمن میں ایک فیسٹیول کے موقع پر ایک ٹینٹ میں دو بجے کے بعد وہاں شور و غوغاکی شکائیت پر پولیس نے انہیں وہاں سے ہٹا دیا۔پولیس ا ہلکار آؤنے کے مطابق ایک تیس سالہ شخص کو پولیس کو مارنے پیٹنے کی کوشش پر گرفتار کر لیا گیا۔اجبکہ اس سے پہلے اس شخص نے فیسٹیول میں ایک اسٹال پر ایک ملازم کے چہرے پر بوتل پھینکی جسکی وجہ سے کانچ سے اسکے چہرے پر زخم آگئے اور اسے ٹانکے لگوانے پڑے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں