رپورٹ بشریٰ نازی
سعودی مفتی کونسل نے یہ فطویٰ دیا ہے کہ موبائل فون کی رنگ ٹون جو کہ قرآنی آیات اور اذان پر مشتمل ہوتی ہیں وہ حرام ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ آیات ا س وقت مکمل نہیں ہوتیں جب ہم فون اٹھاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے معانی تبدیل ہو جاتے ہیں۔براہ کرم اس خبر کو ذیادہ مسلمانوں میں شئیر کریں۔
UFN/