قومی ترانے کے مصنف حفیظ جالندھری کی اہلیہ 87 برس ٍکی عمر میں انتقال کرگئیں ہیں۔
نجی ٹی وی چینل24 نیوز کے مطابق بیگم خورشید حفیظ کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) میں داخل کرایا گیا تھا۔
ان کے اہل خانہ کی جانب سے ابھی تک آخری رسومات کا اعلان نہیں کیاگیا ہے۔