شی للیانگ کا تعلق بدھ مت کے شاﺅ لین فرقے سے ہے اور وہ کئی سال سے پانی کے اوپر لکڑی کی باریک تختیاں رکھ کر چلنے کا مظاہرہ کرتے آئے ہیں۔ اس سے پہلے وہ 118 اور 120 میٹر تک چلنے کا ریکارڈ قائم کرچکے تھے، لیکن اس بار انہوں نے قوانزو شہر میں سینکڑوں مداحوں کے سامنے 125 میٹر تک پانی کی سطح پر چل کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ للیانگ کا کہنا ہے کہ ان کے پاﺅں کے نیچے نہایت باریک تختیاں ہوتی ہیں جو عام حالات میں ہلکا سا بوجھ بھی نہیں سہار سکتیں۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ وہ سالوں کی مشق کے بعد اس قابل ہوئے ہیں کہ پانی پر چھوٹے چھوٹے قدموں کے ساتھ یوں ہلکے پھلکے انداز میں چلتے ہیں کہ گویا ان کا وزن نہ ہونے کے برابر ہو۔ ان کا تعلق جنوبی شائلین مندر سے ہے، جسے کنگ فو کی سرزمین بھی کیا جاتا ہے۔ اس مندر کے راہب ہمیشہ سے حیران کن کرتب دکھاتے
SO WE CAN NOTHING IMPOSSIBLE
Ok Imran bhaii….
so are you ready to walk on the water???