ڈبلیو ڈبلیو ایف ورلڈ لوائڈ لائف فنڈنے دو ہزار سات میں دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں کا دن سڈنی میں منانے کا آغاز کیا۔اس دن کو منانے کے لیے دنیا بھر میں مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک کے لیے روشنیاں گل کر دی جاتی ہیں۔ارتھ آورز کا مطلب یہ ہے کہ یہ دن منانے والے لوگوں کو اس بات کی پرواہ اور خیال ہے کہ بدلتی ہوئی موسمیاتی تبدیلیوں میں بھی مستقبل میں ہمیں دنیا کو آنے والی نسلوں کو آباد دیکھنا ہے۔یہ بات ناروے میں ورلڈ وائڈلائف فنڈ کے جنرل سیکرٹری
World Widlife Fund), B229rd
Vegar Solhjel بورڈویگار نے اپنے بیان میں کہی۔
اوسلو میں اوپرا ہاؤس اور کئی شہروں میں اس دن کو منانے کے لیے روشنیاں گل کر دی گئیں تھیں۔ جبکہ روس میں دو گرجا گھروں میں روشنیاں گل کی گئیں۔اس کے علاوہ روم میں میڈرڈ کے محل،ینڈیا مں دہلی میں اور سڈنی کے اوپرا ہاؤس میں روشنیاں گل کی گئیں۔
NTB/UFN