جاپانی خاتون میسائو اوکاوہ Misao Okawa جاپان کے شہر اوساکا میں ایک سو سترہ سال کی عمرمیں انتقال کر گئیں۔وہ دنیا کی معمرترین خاتون تھیں۔انہیں سن دو ہزار تیرہ میں دنیا کی معمر ترین خاتون ہونے کا ایوارڈ بھی مل چکا تھا۔ان کا نام گنیز بک میں معمر ترین خاتون کی حیثیت سے شامل تھا۔
امریکہ کی گر ت رود ے Gertrude اب جاپانی خاتون کے بعد دنی اکی معمر ترین خاتون ہیں۔جو کہ عنقرین ایک سو سترہ سال کی عمر کی ہو جائیں گی۔
اوکاوہ پانچ مئی کو جاپان میں سن اٹارہ سو اکانوے میں پیدا ہوئیں۔ان کے شوہر کا انتقال سن انیس سو اکتیس میں ہوا جب کہ ان کے تین بچے تھے۔وہ سو برس کی عمر میں سائیکل چلاتی تھیں۔جب وہ ایک سو تیرہ برس کی ہوئیں تو انہوں نے اس وقت دنیا کو اپنے بارے میں بتایا۔وہ ایک صحتمند خاتون تھیں۔بکہ وہ مشہور آرٹسٹ وان غوغ van Goghسے بھی مل چکی تھیں۔
NTB/UFN