مجھے دوبئی میں منشیات کیس میں گرفتار ہونے والے پاکستانی کا کرپوس کمپنی کی جانب سے ڈیفنس وکیل مقرر کیا گیا تھا۔یہ اس وقت ہوا تھا جب کرپوس کمپنی نے دوبئی کورٹ کو کوئی دعویٰ نہیں کیا کورٹ نے اسے رہا کر دیا۔یہ بات ایڈوو کیٹ ایلڈن نے اخبار وی جی سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔
دوبئی میں ماہ اکتوبر میں پانچ سو کلو کی منشیات امگل کرنے والے تیس سالہ پاکستانی ملزم کی رہائی کی خبر ملی ہے۔نارویجن حکام کا کہنا ہے کہ نارویجن حکومت نے ایک ایڈووکیٹ کو ملزم کے وکیل صفائی کے طور پر دوبئی جانے کا پیغام ملا۔اسی دوران یہ خبر آئی کہ ملزم کو رہا کر دیا گیا ہے ناروے کی ایک کمپنی کو بھی یہ ملزم مطلوب تھا۔ تاہم نارویجن خبر رساں ایجنسی این آر کے کے مطابق ابھی تک اس خبر کی تصدیق با وثوق ذرائع سے نہیں ہو سکی ہے۔