پولیس نے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جن کی عمریں ستائیس سال اور انتیس سال ہیں۔مشکوک افراد کو پولیس اوسلو میں تفتیش کے لیے چار ہفتوں تک حراست میں رکھے گی۔پویس کو شک ہے کہ ان کے ساتھی دہشت گردی کے ثبوت ضائع نہ کر دیں۔پولیس ان کے منصوبوں کا پتہ چلانے کے لیے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
NTB/UFN