دھمکی دینے والا شخص گرفتار

اتوار کے روز ٹرونڈھائم شہر کے علاقے لیلے بی کے علاقے سے پولیس نے ایک مسلح شخص کو گرفتار کر لیا۔وہ شخص اصلحے کے زور پر کئی افراد کو مارنے کی دھمکیاں دے رہا تھا۔
ٹرونڈھائم پولیس نے اس خبر کا اعلان اتوار کے روز ساڑھے سات بجے کے بعد ملزم کی گرفتاری کے بعد کیا۔ تفصیلات کے مطابق تیس سالہ شخص اپنی رہائش گاہ کے باہر جہاں کئی لوگ اکٹھے تھے۔سب کے سامنے ایک دوسرے ژخص کو پٹائی کرنے اور مارنے کی دھمکی دی۔جس پر پولیس نے اس ژخص کو اصلحہ سمیت گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
NTB/UFNN

اپنا تبصرہ لکھیں