دہشت گردی کے خلاف جنگ میں یورپ اور ناروے کا اتحاد

ناروے کو یورپین محقق برائے دہشت گردی کی جانب سے واضع مشورہ ملا ہے کہ ناروے کو دہشت گردی اور بنیاد پرستی کے خلاف جنگ یورپ کے ساتھ مل کر کرنا ہو گی۔
سوموار کے روز ناروے کی وزیر اعظم ارنا سولبرگ اوسلو میں ایک کانفرنس دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف کیے جانے والے اقدامات
پر بات کریں گی۔اسرازی کے مطابق ناروے کو یورپ کی جانب سے کیے گئے اقدامات کا پورا ساتھ دینا چاہیے۔
سینیر محقق اور سائنسدان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی دھمکی مقامی ہو سکتی ہے لیکن اس کا کوئی نہ کوئی تعلق قومی سطح پر بھی ہو سکتا ہے۔ناروے کو اس سلسلے میں ذیادہ سے زیادہ گفتگو کرنی چاہیے۔اس سلسلے میں سیکورٹی پولیس اور محکمہء جاسوسی کو مل کر بنیاد پرستوں کے خلاف کام کرنا ہو گا ۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں