فرانس میں ہونے والی دہشت گرد عورت کے بارے میں مختلف خبریں میڈیا میں گشت کر رہی ہیں۔بعض ذرائع کے مطابق وہ عورت حملے کے وقت اسٹور میں تھی۔جبکہ بعض کا بیان ہے کہ وہپولیس کا پیچھا کرنے کے بعد جائے وقوعہ سے نکل بھاگی اور شام کے راست
پولیس کے ذرائع نے نیوز ایجنسی ایف آر پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ فرانس سے فرار ہو کر ترکی چلی گئی تھی۔وہ وہاں کچھ دیر رکی۔فرانسیسی ذرائع کے مطابق وہ چھبیس سالہ عورت فرانس میں دہشت گردی سے پہلے ہی فرار ہو گئی تھی۔فراسیسی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ عورت انتہائی خطرناک اصلحہ سے لیس ہے۔Boumeddiene and Coulibaly بو میڈین اور کولی بالی دونوں پولیس کو منگل کے روز فرانس میں ہونے والی دہشت گردی کے سلسلے میں مطلوب ہیں۔ان پر ایک خاتون فرانسیسی پولیس اہلکار خاتون کو ہلاک کرنے کا الزام ہے۔اس وقت تک یہ بات یقینی طور پر نہیں کہی جا سکتی کہ آیا وہ خاتون جمعہ کے روز پیرس میں ہونے والی دہشت گردی میں شامل تھی یا نہیں۔ایک میڈیا کی رائے ہے کہ وہ حملے کے وقت اسٹور میں تھی جب کہ سی این این کے مطابق وہ فرار ہو گئی تھی۔
NTB/UFN