ذیادہ تارکین وطن عورتیں تشدد کی وجہ سے ہلاک

ٹی وی ٹو کے چینل کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ناروے میں غیر ملکی پس منظر رکھنے والی عورتیں ذیادہ تر ہلاک ہوتی ہیں۔اپچھلے تیرہ سالوں میں غیر ملکی پس منظر رکھنے والی اڑتیس جبکہ نارویجن پس منظر والی انتالیس ورتیں ہلاک ہوئی ہیں۔ان میں سے اکثریت کی اموات تشدد کی وجہ سے واقعہ ہوتی ہے۔جبکہ ان کے شوہر بھی غیر ملکی ہوتے ہیں اور ان عورتوں پر نارویجن طرز زندگی اپناے کا الزام ہوتا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں