نارویجن امیگریشن کے مطابقق یہاں موجود روسی اور شامی پناہ گزینوں کی روس کی جانب جبری واپسی کو روک لیا جائے گا۔جبکہ ایسے پناہ گزین جنک ا فیصلہ پہلے سے ہو چکا ہے صرف انہیں روس واپس بھیجا جائے گا۔اب صرف ان شامیوں کو روس واپس بھیجا جائے گا جن کا روس سے تعلق ہے جبکہ باقی پناہ گزینوں کے کیسز ناروے میں ی نبٹائے جائیں گے۔
اسکا مطلب ہے کہ ناروے میں ایک ہزار سے ازیادہ کیسز پر کام کیا جائے گا۔ امیگریشن دائیریکٹر کرک کے مطابق ان میں سے بیشتر مسترد کیے گئے تھے اب انہیں نبٹانے کے لیے وقت لگے گا۔
نارویجن امیگریشن یو ڈی آئی نے نارویجن چینل این آر کے کو ایک میل میں لکھا کہ روس نے شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجا۔جس میں ناروے نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔
اب ایسا لگتا ہے کہ روس نہیں چاہتا کہ انہیں واپس بھیجا جائے۔
NRK/UFN