نارویجن مالیاتی ادارے میں روسی ہیکرز کے ایک گروپ نے آن لائن بینک میں داخل ہو کر اسکا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کی جسے ناروے کی نیشنل سیکورٹی NSM نے ناکام بنا دیا۔ مالیاتی ادارے کے سربراہ Pretoriusنے کہا کہ یہ پہلا موقعہ ہے کہایک ہیکرز گروپ نے آن لائن بینک لوٹنے کی کوشش کی اور انہیں ناکام بنا دیا گیا۔ہمیں انکے حملے کی خبر نیشنل سیکورٹی نے دی اور روسی گروپ نے اس حرکت سے بین الاقوامی توجہ حاصل کر لی ہے۔
NTB/UFN