ناروے نے رومانیہ کے لیے جس امدادی پراجیکٹ کا اعلان کیا ہے اس سے ناروے میں رہنے والے بھکاریوں کو فائدہ نہیں پہنچ رہا ۔اس لیے کہ یہ منصوبہ مستقبل میں شروع ہو گا۔اس لیے ناروے کو یہاں کے بھکاریوں کے لیے بھی کچھ سوچنا چاہیے۔یہ بات ایک گفتگو میں رومانیہ کے دو افراد نے کہی۔
رومانیہ کی حکومت ان منصوبوں پر عمل نہیں کرنا چاہتی ۔ایسے منصوبوں سے تھوڑا سا فرق پڑے گا کیونکہ وہ یورپین امدادی فنڈ بہت تھوڑے استعمال کرتی ہے۔یہ بات ایک رو مانیہ کی فلاحی تنظیم کے سربراہ سائیپرس نکو ل نے بتائی۔
NTB/UFN
![](http://www.urdufalak.net/wp-content/uploads/2015/01/norwegian-fund.jpg)