سوال بارڈنارویجن سرحدی علاقے میں تین ہزار ملازمتیں

نارویجن حکومت نے یہ عندیہ ظاہر کیا ہے کہ نارویجن سرحدی علاقے وال بارڈ میں پرائیویڑ سیکٹر میں ملازمتوں کے لیے خالی آسامیوں میں اضافہ ہونا چاہیے۔حکومت کے مقامی کوئلے کی کمپنی خریدنے کے بعد کئی نارویجنوں کو ملامتوں سے ہاتھ دھونا پڑے۔این آر کے نیوز چینل کے مطابق یہ تازہ رپورٹ بدھ کے روز پیش کی جائے گی۔وزارت انسافکے جسٹس Gjermund Hages230ter نے نیوز چینل سے کہا کہ ہم یہاں ملازمتوں کے لیے ایک نیا شعبہ قائم کر رہے ہیں۔سوال بارڈکے شہر لانگ ائیر بئین Longyearbyen, میں کچھ ملازمتیں سرکاری بھی ہوں گی۔یہاں ٹیکس بہت کم لیا جائے گا۔یہاں ٹیکس اور انشورنس کا ریٹ 15.8 فیصد ہے ۔جبک دو ہزار تین سو نارویجن علاقے میں آبادہیں اور مقامی آبادی میں نارویجنوں کی تعداد غیر ملکیوں سے ذیادہ ہے۔
شعبہء سیاحت کے مطابق اس شعبے میں تین ہزار کے لگ بھگ ملازمتیں موجود ہیں ۔لیکن ان کی تعداد بڑھنے کا امکان بھی ہے۔ہاگ ستار نے کہا کہ یہ نئی رپورٹ علاقے کی ترقی کے لیے اہم ہے ۔ہمارا مقصد علاقے کی خودمختاری کو قائم رکھنا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں